Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jan 06 2024 20:31:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ کے ریٹ رات کے اوقات میں میں 13380 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ 13400 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13565 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 06 2024 17:08:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13560/65 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی سست ھے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ سینٹرل پنجاب گنے کی کافی کھینچ ھے۔ جھنگ شوگر ملز نے گیٹ کا ریٹ ہی 465/70 کر دیا ھے۔ کسان شوگر ملز آؤٹ زون سے 515 تک گنا خریدنا شروع ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جنوبی پنجاب کی بعض ملوں میں بھی گنے کی کھینچ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں تھوڑا بہت مال سیل کر تو رہی ہیں لیکن کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ صرف ریٹیل میں گاہکی تھوڑی کم ھے۔ .
Jan 06 2024 15:48:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13425 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13580 تک ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Jan 06 2024 15:06:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13400 جبکہ یونائیٹڈ کے بھاؤ 13375 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں 10/15 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 13565 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 06 2024 13:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13950 بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں کے 13555 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بلائنڈ کھیلنے والے مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے حاضر میں 13375 میں بھی سودا مشکل سے ملتا ہے زیادہ مقدار میں ملتا بھی نہیں ہے جبکہ جنوری کے سودوں کی 13555 کی بیچ ہے۔ .
Jan 05 2024 15:44:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13400 جے ڈی ڈبلیو 13425 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13620/25 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 05 2024 15:30:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ بھی 25 روپیہ تیزی کے ساتھ 13425 تہ پہنچ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 05 2024 15:07:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13375 جیسے حالات ھیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13580 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں کام کاج کم ہے آج۔ .
Jan 05 2024 14:50:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13800 رمضان العریبیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں یونائٹڈ 13400 جے ڈی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13350 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہکی سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jan 04 2024 21:42:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 13425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13650 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott