Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jan 09 2024 12:46:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ہفتہ ٹائم پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 08 2024 18:16:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم آتی ہے۔ .
Jan 08 2024 15:11:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن ہے لائنوں پر۔ 10 جنوری سے آمدن مزید بڑھ جائے گی۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ دوسرے مہینے سے نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔ .
Jan 08 2024 12:42:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 7300/7350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں آمدن کم ہوئ ہے۔ .
Jan 06 2024 18:22:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6950/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 06 2024 14:31:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔سفید جوار دادو منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دادو اور سبی منڈیوں میں 2/2.5 گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ آگے 10 تاریخ کے رد مزید آمدن بڑھنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 100/200 نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5600/5750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات ہیں۔ نیچے جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ دوسرے مہینے سے نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔ .
Jan 06 2024 12:38:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 150 روپیہ من تک تیز ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل لائن 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2024 17:57:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں لوڈ میں۔ .
Jan 04 2024 15:01:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3400 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی آمدن تھی۔ 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں پرچون میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مال کم ہیں۔ .
Jan 04 2024 13:24:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott