Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jan 31 2024 17:08:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مندی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تنزانیہ کے مالوں کی بکنگ کے 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن وہ مال باریک ہوتے ہیں بکتے نہیں ہے۔ ملرز نہیں خریدتے ہیں کوئ نئے امپورٹرز جو پہلی دفعہ کام کرتے ہیں منگوا لیتے ہیں۔ پھر بکتے نہیں ہیں. .
Jan 31 2024 12:43:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 30 2024 17:15:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آخری تاریخیں ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/35 دن ہو گئے ہیں مارکیٹ رکی سی ہے۔ 26 دسمبر کو 9750 تک بھاؤ چلا گیا تھا۔ اس وقت ٹریڈرز نے 40 دن کر کے بھی کافی مال بیچے ہیں 10300 سے 10500 تک کام ہوئے تھے۔ اگر آگے پہلی تاریخوں میں گاہکی ٹھنڈی رہی تو فارورڈ کے سودوں کی آگے کٹنگ بھی ہونی ہے۔ .
Jan 30 2024 12:23:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 29 2024 16:49:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott