Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jan 31 2024 22:18:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری 13950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 31 2024 19:40:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 13925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 18:14:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13900 جیسی صورتحال ھے۔ .
Jan 31 2024 16:52:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 فروری 13925 کا گاہک ہے۔ .
Jan 31 2024 14:39:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13440 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13930 کس خریدار ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott