Sugar | چینی
Dec 30 2024
Dec 01 2022 13:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 80/90 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 3165 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 01 2022 13:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 01 2022 13:34:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 01 2022 13:32:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 19000 سے 23100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott