Sugar | چینی
Dec 30 2024
Dec 14 2022 14:12:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ سفید جوار سبی 3400 جبکہ بھاگ ناڑی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار گنگا کراچی 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 14 2022 13:04:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ 3275/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Dec 13 2022 13:45:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںولا منڈی میں 3500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Dec 13 2022 13:41:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Dec 12 2022 13:27:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/250 گٹو کی آمدن تھی۔ 3700 سے 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مال ِبک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 12 2022 13:19:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 سے 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ایک دو دن سے نیچے گاہکی ہے۔ .
Dec 10 2022 12:16:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ نیچے اچھے مالوں کی گاہکی ہے۔ .
Dec 10 2022 12:12:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Dec 08 2022 13:11:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Dec 08 2022 11:52:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مال مکسنگ والے آ رہے ہیں جن کا گاہک نہیں بنتا ۔ کل بھی 100 توڑا نہیں ِبک سکا۔ آج اسی کو ملا کر 300/350 گٹو کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott