Sugar | چینی
Dec 30 2024
Dec 26 2023 20:13:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 13250 جبکہ یکم جنوری کی پیمنٹ پر 13300/25 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13700 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ھے۔ .
Dec 26 2023 18:17:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہو گئی ہے اور 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13720 تک کام ہوا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2023 17:58:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یکم جنوری کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 26 2023 17:44:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13685 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 26 2023 17:20:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 سے 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کی 13250 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13665 تک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد مل سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ حمزہ بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ جبکہ کسان مل والا 14200 مانگتا ہے یکم جنوری کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب کی ملیں بھی 25/25 گاڑی سے زیادہ سیل نہیں کر رہی ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Dec 26 2023 16:08:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13665 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے .
Dec 26 2023 15:29:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک سودے ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 13300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13700 تک ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں گنے کی آمد مزید کم ہوئی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں کل 1155 یونٹس (ٹرالیاں) کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بہت اچھی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے .
Dec 26 2023 15:19:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہوئ ہے حاضر 13200 جبکہ جنوری 13650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 26 2023 14:58:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 13615/13625 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بن گئ ہے۔ .
Dec 26 2023 14:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلرز 13200 مانگتے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کی بھی 13590/13600 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott