Sugar | چینی
Dec 30 2024
Dec 27 2023 12:22:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7525 ملتان 7450 فیصل آباد 7375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 26 2023 17:31:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 فروری کے سودوں کا 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 26 2023 12:11:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من ملتان 7550 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے نرم ہوا ہے اور 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 25 2023 13:59:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے 181 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوگئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جب کے 5 جنوری پیمنٹ پر 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Dec 23 2023 17:05:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری 179.5 جبکہ 5 فروری 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 23 2023 13:33:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں منگل پیمنت پر۔ 5 جنوری پیمنت پر 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 12:26:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ منگل پیمنٹ پر 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک گاہک ہے۔ سرگودھا مندی میں 7475/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 22 2023 15:40:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 10 جنوری پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 فروری 184/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی سی ہے اور نیچے حاضر میں گاہکی سست ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں جزباتی طور پر ٹریڈرز بہتری میں بیٹھے ہیں۔ آج انڈیا نے مسور کی امپورٹ پر بھی ڈیوٹی ختم کر دی ہے 31 مارچ 2025 تک۔ ماہرین کے خیال کے مطابق چنے پر بھی انڈیا کو ڈیوٹی ہٹانی پڑے گی۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ کیونکہ ریٹ پڑتے سے کم ہیں۔ اور اگر بکنگ تیز ہو گئ تو لوکل مارکیٹ میں بھی مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 21 2023 17:02:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 21 2023 13:47:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری 180 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott