Sugar | چینی
Dec 30 2024
Dec 09 2022 13:58:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9000 بھلوال شوگر ملز 9025 پاپولر 9000 سلانوالی 8950 العربیہ 8950 المعیز 2 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8950 سفینہ 8925 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9000 کمالیہ 8925 جبکہ جڑانوالہ 8975 سویرا 8975 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8790 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر صبح 8940 تک ہوئے تھے ابھی 8920 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8775 گھوٹکی 8780 اور اے کے ٹی 8765 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8700 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور آباد گار 8750 جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 08 2022 20:39:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 8775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8925 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 08 2022 16:03:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 8765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی پیر پیمنٹ پر 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دسمبر کے سودے 8900 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج یوٹیلیٹی اسٹورز کا 50000 ٹن کا ٹینڈر تھا۔ سب سے کم بولی جے ڈی ڈبلیو نے دی ہے 8995 روپیہ کوئنٹل۔ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ شوگر ملز کی آج پہلی پروڈکشن مارکیٹ میں آئ ہے۔ عبداللہ شوگر کا 8825 میں کام ہوا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 08 2022 12:24:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر 8875 سلانوالی 8850 العربیہ 8850 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8900 سفینہ 8850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8900 سویرا 8900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8720 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر 8855/60 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8710 گھوٹکی 8705 اور اے کے ٹی 8700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8625 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور آباد گار 8650 جیسے حالات ہیں۔ کل نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ لیکن سٹے میں کافی اتار چڑھاؤ ہو رہا ہے۔ .
Dec 08 2022 12:21:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر 8875 سلانوالی 8850 العربیہ 8850 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8900 سفینہ 8850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8900 سویرا 8900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8720 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر 8855/60 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8710 گھوٹکی 8705 اور اے کے ٹی 8700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8625 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور آباد گار 8650 جیسے حالات ہیں۔ کل نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ لیکن سٹے میں کافی اتار چڑھاؤ ہو رہا ہے۔ .
Dec 07 2022 21:32:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 8720 جیسے حالات ہیں۔ 15 دسمبر کے سودے 8765 تک مل جاتے ہیں۔ جبکہ دسمبر کے سودے 8860/65 تک ہوے ہیں۔ .
Dec 07 2022 19:17:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 15 دسمبر کے سودوں کا 8750 کا خریدار ہے۔ جبکہ دسمبر کے سودے 8855 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹہ بازوں نے دوبارہ مارکیٹ کو اٹھایا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے کیونکہ حاضر میں آج گاہکی سست تھی۔ کل اگر حاضر میں کام کاج نہ نکلا تو دوبارہ ٹھنڈی ہو سکتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فاطمہ شوگر ملز والا جو پہلے سیل ہی دے رہا تھا ۔ آج 8750 میں بیچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ایک دفعہ دسمبر کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ کر لینی چاہیے۔ .
Dec 07 2022 16:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8660 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8820 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ دوسری جانب ڈیلرز نے جو ملوں سے سودے لئے ہوئے ہیں وہی بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ .
Dec 07 2022 12:40:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر 8875 سلانوالی 8875 العربیہ 8875 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8875 سفینہ 8875 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8925 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8680 جیسے حالات ہیں۔ یونائیٹڈ 8680 ۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8660 گھوٹکی 8645 اور اے کے ٹی 8655 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8625 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور 8660 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8835 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی سست ہوئ ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 06 2022 16:13:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8715/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودے کم ہو کر 8855 رہ گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بن رہا ہے اور 8870 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں تھوڑا بہت اتار چڑھاؤ ہر وقت رہتا ہے۔ کیونکہ ٹریڈرز خریدوفروخت بڑی سپیڈ سے کرتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott