Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Dec 29 2023 16:31:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13534 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 16:46:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی کافی وقت پڑا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:41:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 245 روپیہ کلو جبکہ رشین مسور 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 28 2023 14:17:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 13:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو لوکل میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1105 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13584 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں اس وجہ سے کافی اونچا ریٹ ہے۔ لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Dec 28 2023 12:37:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید کریکشن آ سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتری کی جانب ہی ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott