Sugar | چینی
Jan 15 2025
Dec 05 2023 14:22:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 3.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہے۔ 5 جنوری 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 05 2023 12:41:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158.5 روپیہ کلو اوپن ہوئ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی۔ سرگودھا منڈی میں 6575 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ ایک تو مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے دوسرا انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر رکا ہوا ہے 285.25/285.50 کے لیول پر امپورٹ میں۔ .
Dec 04 2023 18:17:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Dec 04 2023 17:03:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 04 2023 16:32:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 04 2023 15:19:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال 5 دسمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 04 2023 14:37:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔موٹے چنے 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ .
Dec 04 2023 12:42:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6575/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے یے اس لیے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں لیکن وقت بھی لگ سکتا ہے۔ بکنگ میں فل حال امپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی زیادہ پڑے ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 02 2023 18:58:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 02 2023 17:54:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ چل رہی ہے 157 تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott