Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 10 2022 12:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 6750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 08 2022 17:08:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 6850/6900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر 2750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تاہم تھل کی منڈیوں میں بیچ آ جاتی ہے۔ یک دم تیز ہوا ہے اس لئے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2022 15:02:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن کے اوقات میں مارکیٹ انتہای گرم ہے تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 08 2022 11:52:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مال مکسنگ والے آ رہے ہیں جن کا گاہک نہیں بنتا ۔ کل بھی 100 توڑا نہیں ِبک سکا۔ آج اسی کو ملا کر 300/350 گٹو کی آمدن تھی۔ .
Dec 08 2022 11:25:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائنوں پر بلدیاتی الیکشن ہیں مارکیٹ بند ہے۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 07 2022 18:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ایک سے ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 6600 سے 6650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن 2650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Dec 07 2022 12:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 200/250 توڑے کی آمد تھی 3700/75 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2022 11:15:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 6500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر بھی 50 روپیہ تیز ہوا ہے اور 2600/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دونوں لائنوں پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کسی وقت بھی تھل لائن 7000 روپیہ کوئنٹل جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2800 روپیہ جیسے حالات بن سکتے ہیں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 16:00:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2575 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6300 سے 6400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Dec 06 2022 11:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 بیگ کی آمد تھی 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott