Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 28 2023 16:48:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی حاضر میں 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 28 2023 13:45:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 177 تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جنوری کی پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 فروری 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 28 2023 13:01:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جنوری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 28 2023 12:34:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری 179.5 جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ دسمبر کی آخری تاریخیں ہیں فل حال کام ٹھنڈا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7475 روپیہ من ملتان 7425 روپیہ من فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 16:59:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 27 2023 15:19:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 27 2023 12:22:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7525 ملتان 7450 فیصل آباد 7375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott