Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 23 2023 14:14:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ مال کم ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 14:12:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 83000 من تک بھاؤ ہیں۔فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 23 2023 13:16:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 22100/22200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Dec 23 2023 13:12:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 11500 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13000 کولڈ سٹور 2022 ماڈل والے 13500 جبکہ 2021 ماڈل والے 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے کولڈ سٹور میں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ کمیشن اور کرائے ڈال کر انہیں نقصان ہے۔ ان ریٹوں میں مرچی نہیں بیچ رہے ہیں۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 21 2023 17:23:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:16:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 83000 من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ انڈیا مارکیٹ میں 4700 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔فلحال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 21 2023 14:11:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 12000 سے 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 18000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 21 2023 14:08:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2023 17:46:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott