Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 05 2022 16:46:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7200 جبکہ پرانی 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں 100 روپیہ کمزور ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے تاہم تھل لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ماہ کچھ کابلی مونگ اور کچھ کراچی پورٹ پر آئ ہوئی مونگ نے ساتھ دے دیا۔ تاہم دسمبر کے بعد ایمپورٹ والی مونگ ساتھ نہیں دے گی کیونکہ ایمپورٹرز اب بکنگ نہیں کرا رہے ہیں۔ بنکوں سے ڈالر ملنا انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز بکنگ کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ مونگ کی نئی فصل تقریباً جون میں شروع ہو گی اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ 15 مئی تک مونگ میں مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 05 2022 11:34:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے پرانی 7500 اور نئ 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی 6900 روپیہ من تنزانیہ 6200 روپیہ من، برازیل کی مونگ 7000 روپیہ من جبکہ ارجنٹینا مونگ 7300/7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 3 کنٹینر مونگ ارجنٹینا کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو مال آ رہے ہیں ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے مال کلئیر ہونے میں وقت لگ رہا ہے۔ جس کی وجہ ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں لوگوں کو۔ .
Dec 03 2022 17:26:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200 جبکہ پرانی مونگ 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 11:40:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بیچ کم ہے پرانی 7350 اور نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7050/7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 16:44:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 7350 روپیہ من کا گاہک ہے جبک نئ مونگ بھی 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 01 2022 11:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 730۰ جبکہ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر نومبر کےمہینے میں 276 کنٹینر مونگ کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott