Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 02 2023 13:22:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہوگئی ہے 21000 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ بیچ 22000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Dec 31 2022 18:48:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 ماہ کی پیمنٹ پر 20000 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ نقد میں بھی بیچ کم ہے۔ نئی ہائبرڈ فیصل آباد 21000/22500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 13:27:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئ مرچ 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 25000 سے 29400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 31 2022 13:07:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 9900/10000 جبکہ چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 31 2022 13:03:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ بہتر ہے ٹکڑا 11500/12000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ ہے جس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 31 2022 12:59:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 45500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48500/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر مال پھسے ہوئے ہیں۔ افغان ٹرانزٹ سے جو بھی سودے آئے ہوئے ہیں کسٹم والوں نے تصدیق کے لیے روک لیے ہیں۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ 200 ڈالر مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3850/75 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 29 2022 18:15:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں آج 24400 تک کام ہوے ہیں اچھی کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں گیلے مال دو ماہ کی پیمنٹ پر 21700/800 تک کام ہوے ہیں جبکہ 100 دن کی پیمنٹ پر نئے مال 22500 تک کام ہوے ہیں۔ کولڈ اسٹور والی 2021 کی فصل کے مال کا 18500 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ 19000 ہی سمجھنا چاہیے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 20500 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2020 والے مال 14000/15000 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد کا ایک مشہور برانڈ ہے پیسائ والا انکی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں اس کے علاؤہ بھی ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2022 12:56:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9600/9700 چھانگا مانگا جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2022 12:12:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور ٹکڑا 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے دنوں انڈیا بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کم ہوئ تھی۔ تاہم ابھی دوبارہ گاہکی نکلنے پر لوکل مارکیٹ بہتر پے۔ .
Dec 29 2022 12:09:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/1000 روپیہ من مزید گرم ہے اور 46500/47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 43500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریبا ایک ہفتے سے مال پورٹ پر رکے ہوئے ہیں کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ کسٹم والے اصلی انوائس مانگ رہے ہیں انڈین مالوں کی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott