Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 20 2023 17:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 20 2023 14:33:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور 9900 روپیہ من تک مال ِبک رہے ہیں۔ .
Dec 20 2023 14:08:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13768 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.40 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 20 2023 13:52:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے شپنگ کمپنیوں نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر لیا ہے۔ جس کی وجہ سے وقت بھی زیادہ لگے گا اور فی کنٹینر 60 ڈالر کرایا بھی بڑھا دیا ہے۔ فل حال بکنگ کے کوئ بھاؤ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 20 2023 12:33:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی تھوڑی ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کرکے بیٹھے ہیں۔ ابھی کافی ٹائم ہے۔ جنوری فروری میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Dec 19 2023 18:31:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز کے مال کے 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا بکرا ہے۔ .
Dec 19 2023 18:05:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام میں بیچ تھی گاہکی ٹھنڈی تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ چمن ماش 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ .
Dec 19 2023 17:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Dec 19 2023 17:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ییلو پیس دال کے ریٹ کراچی مارکیٹ 152 روپیہ کلو تک پہنچ گئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 14:49:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 8/10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور نپر مسور ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott