Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 02 2023 12:45:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من ملتان 6350 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ ملرز بھی ڈیو پر مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے بھی کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اب بکنگ سی ایچ کے ایم 590/600 ڈالر کا لیول بن گیا ہے اور مال بھی ہلکے رہ گئے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 25 روپے نیچے چل رہی ہے۔ مارکیٹ پڑتے تک بھی آ گئ تو 20/25 روپے کی مزدوری ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:19:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پنجاب آج مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:19:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں ایرانی مال چل رہے ہیں جس کی وجہ سے کینیڈا 8/9 کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ .
Dec 31 2022 17:58:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ فل حال پورٹ کے سودوں کہ بیچ نہیں ہے۔ گودام کے اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ سارٹیکس مال 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 جیسے حالاے ہیں۔ ارجنٹینا کے مال پرانے اور ہلکی کوالٹی ہیں۔ کینیڈا 8/9 پرانے مال 280/85 جبکہ نئے اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 31 2022 17:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 3/4 جنوری کی پیمنٹ پر 152 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 150 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 13:33:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ 230/232 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ گودام کے سودے بھی اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔اسٹریلیا 7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پرانے مال 280/85 جبکہ نئے اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے اور 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 31 2022 12:41:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 152/152.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 31 2022 11:41:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ .
Dec 30 2022 15:59:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی دو روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 151 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 149 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ جنوری میں دو جہاز ہیں ایک 4 جنوری کو 18 ہزار ٹن دوسرا 15/20 جنوری کو 12 ہزار ٹن لگے گا۔ 15/20 جنوری والا جہاز بھی انویسٹرز خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر کی صورتحال غیر مستحکم ہے کیونکہ آئ ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ کرنسی کو فری فلوٹنگ پہ چھوڑ دیا جائے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ گورنمنٹ کو ڈالر کو ابھی کھلا چھوڑنا پڑے گا۔ کیونکہ اس وقت ملک میں ڈالر کے تین ریٹ چل رہے ہیں پہلا انٹر بنک میں جو 227 کے لیول پر ہے۔ دوسرا اوپن مارکیٹ میں کرنسی ایکسچینج میں 232/35 ہے۔ ان دونوں ریٹ میں ڈالر کی دستیابی نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیسرا ریٹ ہے حوالے کا جس میں ڈالر 255 میں ملتا ہے۔ آئ ایم ایف کا کہنا ہے کہ ڈالر کا تمام سطح پر ایک ریٹ ہونا چاہیے۔ اس لئے ڈالر کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انویسٹرز حضرات لوکل میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Dec 30 2022 15:39:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ 230/232 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ گودام کے سودے بھی اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشین چیکو میں کافی کوالٹیاں ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ جس میں 2 پرسنٹ سے لے کر 8 پرسنٹ تک دال ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ اسٹریلیا 7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پرانے مال 280 جبکہ نئے اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم بھی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott