Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 14 2023 13:59:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک ٹھنڈی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل میں کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ فارورڈ میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 14 2023 13:22:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 14 2023 13:08:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13500 روپیہ کوئنٹل جبکہ کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جنوری 13700 کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی ملوں نے چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے سودے بیچے ہوئے ہیں۔ 18 تاریخ پیمنٹ پر کافی سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بھی بن سکتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ کی صورت حال ساتھ ساتھ ہی دیکھنی پڑے گی۔ اپر سندھ میں 12900/12950 تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 13 2023 22:37:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13010 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12985 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13685/90 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق چونکہ بہت جلد 1600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اس لئے مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تھوڑی بہت مزید نیچے آ سکتی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ بڑی ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ پبلک کے ہاتھوں میں جو مال ہیں وہی فروخت ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارکیٹ کو دوبارہ چلنے میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں۔ 15 دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ بھی ھے جمعہ والے دن۔ جب مل سے بھی 18 دسمبر کے سودے بکے ہوے ہیں۔ اس لئے تھوڑی بہت نیچے آ سکتی ہے۔ لیکن جہاں نیچے آ جائے وہاں خریداری کرنی بھی بنتی ہے کیونکہ مجموعی طور پر تیزی کا ماحول ہی نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب کی ملوں میں گنا کھل کر نہیں آ رہا جبکہ لوئر سندھ میں بھی گنے فراہمی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ 20/22 دسمبر کے بعد کسان گنے کی کٹائی کم کرنا شروع کر دیں گے جیسے ہی کسان کٹائی کم کرے گا وہاں گنے کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔ کے پی کے میں تو پہلے ہی گنے کے ریٹ تیز ہیں۔ اب سینٹرل پنجاب میں اور خصوصی طور پر لوئر سندھ میں گنے کے ریٹ جلد بڑھنا شروع ہو جائیں گے۔ کیونکہ ان دونوں علاقوں میں گنے کی سپلائی کا مسئلہ ھے۔ .
Dec 13 2023 19:28:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ھے اور 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13000 تک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13675 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Dec 13 2023 17:37:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13050 جے ڈی ڈبلیو 13075 میں مل جاتی ہے صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودے 13240 میں مل جاتے ہیں جبکہ جنوری 13725 کی بیچ ہے گاہک تھوڑا کم ھے۔ .
Dec 13 2023 16:54:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13050 جے ڈی ڈبلیو 13075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13725/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال رکی ہوئی ہے مارکیٹ ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
Dec 13 2023 16:14:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13075 جبکہ یونائیٹڈ کے ریٹ 13050 روپیہ کوئنٹل موصول ہوے ہیں ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13700 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Dec 13 2023 14:48:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13075 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13100 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13050 اور ایس جی ایم 12900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13725 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Dec 13 2023 13:58:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور حاضر 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ جنوری کے سودوں میں 75/100 روپیہ کوئنٹل کریکشن آئ ہے اور 13700/13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott