Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 10 2023 21:00:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12900 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12925 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوہر آباد 13400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملیں انتہائی مضبوط ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Dec 10 2023 20:42:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 13200 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13800 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 10 2023 20:09:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز 13150 کسان 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 10 2023 19:18:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13640/50 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Dec 10 2023 18:37:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج بند مارکیٹ میں بھی 25/50 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 12800 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13575 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے مارکیٹ گرم ہے .
Dec 09 2023 19:04:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13585 تک ہیں۔ .
Dec 09 2023 17:14:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12675 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13600 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ دوبارہ گھوم جاے گی۔ ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ .
Dec 09 2023 16:27:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13600 تک کام ہوے ہیں۔ .
Dec 09 2023 14:44:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں مارکیٹ چلے گی پکڑائ ہی نہیں دے گی۔ لانگ ٹرم میں اچھی تیزی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 09 2023 13:19:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13250 کمالیہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے رات 13700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ اپر سندھ میں 12625/12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12250 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے بہتر ہی ہوتی رہے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لانگ ٹرم میں چینی میں اچھی تیزی کے امکانات ہیں۔ اس لیے جو لوگ رہ گئے ہیں۔ وہ بھی دل کھول کر لانگ ٹرم کے لیے خریداری کریں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott