Sugar | چینی
Dec 26 2024
Dec 18 2023 18:33:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12810 جے ڈی ڈبلیو 12830/35 جبکہ اتحاد 12850 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2023 17:30:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12825 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 16:55:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 12825 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 18 2023 16:34:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 15 سے 30 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ یونائیٹڈ 12760 جے ڈی ڈبلیو 12780 جبکہ اتحاد 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 18 2023 15:13:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کی پیمنٹ پر 13000 جبکہ 10 جنوری کی پیمنٹ پر 13050 تک سودے ہوے ہیں۔ فل جنوری 13430 تک سودے ہوے ہیں۔ وقتی طور پر ریٹیل میں گاہکی کم ضرور ہے لیکن انویسٹرز حضرات خریداری کر رہے ہیں۔ اسٹاکسٹ چینی آہستہ آہستہ اکٹھی کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری جاری رکھنی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی گھوم جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جنوبی پنجاب جو گنے کا گڑ کہلاتا ہے وہاں بھی چند بڑی ملوں میں گنا کھل کر نہیں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 21/20 دسمبر کے بعد گنے کی کٹائی مزید کم ہو جائے گی۔ کسان کٹائی کم کر دے گا۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ میں پہلے ہی گنا کم آ رہا ہے۔ اس لئے چینی جتنی ملے لیتے جائیں۔ جب مارکیٹ پلٹا کھاے گی تو پکڑائی نہیں دے گی۔ .
Dec 18 2023 13:14:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سلاںوالی پاپولر 13250 رمضان العریبیہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13150 کمالیہ 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12800 اتحاد 12825 یونائٹڈ 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12675 ڈھرکی 12700 گھوٹکی 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12490/12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج 18 تاریخ کو کافی سودے ہوئے ہوئے تھے۔ آج ٹریڈرز پیمنٹوں کے لین دین میں ہی مصروف ہیں۔ کل رات جنوری کے سودوں کے کافی کام ہوئے تھے۔ جنوری کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کا بھی 500 بڑھا کر گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 17 2023 19:42:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12850 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 12825 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کی 13025 جبکہ جنوری کے سودوں کی 13475/13500 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 16 2023 22:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 12825 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13400 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Dec 16 2023 22:24:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12750 جیسے بھاؤ بن گئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 13375 کا خریدار ہے جنوری کا۔ فروری کے سودوں کا 13825 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14225 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ھے سیلنگ کم ھے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Dec 16 2023 22:05:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12750 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13350 کا خریدار ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13750 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14150 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امید ہے پیر کو بنک ٹائم کے بعد حاضر بھی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی کیونکہ بڑی ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott