Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 27 2022 12:10:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 134.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 27 2022 11:57:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7550 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مونگ کے 7700 برازیل مونگ 7500 جبکہ تنزانیہ مونگ کے 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ تاہم جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مونگ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 27 2022 11:51:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔بکنگ ماش ثابت ایس کیو 920 ڈالر تک ہے۔ .
Dec 26 2022 18:08:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم نئے 7350 پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2022 18:03:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9750/9800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔آج کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 26 2022 17:36:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 134 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ریٹیل میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 جنوری کو جو جہاز لگ رہا ہے اس میں 131 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 500 ڈالر ہے رشیہ سے جو کراچی آکر تقریباً 124 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 226.40 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے کوئی خاطر خواہ بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ 17 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ اس کے علاؤہ ایک اور جہاز 36000 ٹن کا کینیڈا سے بک ہوا ہے اس کی تفصیلات ایک دو دن تک آئیں گی کہ کب لوڈ ہو رہا ہے۔ .
Dec 26 2022 15:44:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ثابت کراچی پورٹ کے سودے 176/77 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریٹ ایڈوانس پیمنٹ کا ریٹ تھا دوپہر کو غلطی سے ایڈوانس پیمنٹ نہیں لکھا جا سکا جس سے تھوڑی غلط فہمی پیدا ہو گئی تھی۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 180 جیسے حالات ہیں بازار دھارا کوالٹی کے۔ جبکہ اچھی کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 181.50 تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور بعض پارٹیاں 183 بھی مانگ رہی ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہتر ہے۔ .
Dec 26 2022 13:51:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ بازار دھارا مال 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے پرچون کوالٹی مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 26 2022 11:49:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134/135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Dec 26 2022 11:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگی کے۔ کل چھٹی تھی آج شام میں مارکیٹوں میں ڈیمانڈ کا صحیح پتا چل سکے گا۔ کل کراچی پورٹ پر 8 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott