Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 14 2022 13:00:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9300/9400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 14 2022 12:45:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مرچ کے20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 19000 سے 22700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 13 2022 17:15:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ نئی 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2020 کولڈ اسٹور والی 16000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال ہلکی کوالٹی کی ڈیمانڈ بہت بمپر ہے۔ 10000 سے لیکر 16000 والے مال بہت سپیڈ سے فروخت ہو رہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک ماہ کے بعد کافی مال کٹ جائیں گے۔ پھر اچانک ہی تیزی کا رخ بن سکتا ہے۔ .
Dec 13 2022 13:36:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 13 2022 13:33:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 13 2022 13:29:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300/400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیت بہتر ہے۔ .
Dec 13 2022 13:26:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000/19500 جبکہ نئ 20500/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مال کے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 12 2022 17:58:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ نئی مرچ 20500/22000 جیسے حالات ہیں جبکہ جام پور کوالٹی 21000/21500 جیسے حالات ہیں جام پور شارٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو تین دن سے فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے مال کافی فروخت ہو رہے۔ ہلکے مالوں کی گاہکی زیادہ ہے۔ تاہم اچھی کوالٹی بھی ساتھ ساتھ فروخت ہورہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ 10 جنوری کے بعد مارکیٹ زیادہ مضبوط ہو جائے گی کیونکہ ادھار والے مال کٹ جائیں گے اور جیسے ہی مال مضبوط ہاتھوں میں چلا گیا مارکیٹ تیز ہونا شروع ہو جاے گی۔ .
Dec 12 2022 13:41:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 12 2022 13:17:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott