Sugar | چینی
Dec 26 2024
Dec 08 2022 16:56:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177 میں کام ہوا ہے۔ گودام کے پیک مال 180/82 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بنک ڈالر دینے سے قاصر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور اس وقت وہی بیچتا ہے جس کو پیمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔ ہر ایمپورٹر بیچ نہیں دیتا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Dec 08 2022 12:40:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177/78 سے180 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ جبکہ گودام کے مال 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نپر مسور 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گودام کے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے کیونکہ بنک سے ڈالر ملنا انتہائی دشواری کا کام ہو گیا ہے۔آج کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر مسور کینیڈا سے جبکہ 25 کنٹینر مسور اسٹریلیا سے آمدن تھی۔ .
Dec 08 2022 11:49:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ کینیڈا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 08 2022 11:30:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانی 7350 جبکہ نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 08 2022 11:29:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 10350/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر ماش ایس کیو اور 9 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Dec 07 2022 18:26:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177/78 سے 180 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 182/185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے کیونکہ بنک سے ڈالر ملنا انتہائی دشواری کا کام ہو گیا ہے۔ مسور میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 07 2022 17:06:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے مزید تیز ہوئی ہے اور 124 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اس لیے ایمپورٹرز کھل کر مال نہیں بیچتے۔ ابھی پورٹ پر کوئی لمبا چوڑا مال نہیں ہے۔ تاہم بنکوں میں ڈالر کے مسائل کافی ہیں۔ دوسری جانب گاہکی بھی ٹھیک ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 07 2022 16:58:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7150 پرانی 7350 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2022 16:52:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ تو 925/30 ڈالر پہ رکی ہوئی ہے لیکن بنک سے ڈالر ملنا محال ہیں۔ اس لئے کوئی بکنگ کی طرف توجہ نہیں دے رہا ہے۔ .
Dec 07 2022 13:07:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دو ریٹ ہیں۔ پورٹ کے سودے 177 سے 180 روپیہ ایڈوانس پیمنٹ جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر چونکہ مال نکلنے میں بہت زیادہ ٹائم لگ رہا ہے کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم کر رہے ہیں۔ جن پارٹیوں کے پاس پیمنٹ نہیں ہے اور مال پندرہ دن بعد پورٹ سے نکل رہا ہے وہ سودے 177 تک ہوے ہیں جبکہ جو مال فورأ پورٹ سے نکلنے والے ہیں وہ 180 میں بھی کام ہو جاتا ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/83 سے 185/86 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور میں تیزی کا رجحان ہے۔ بنک ڈالر کھل کر نہیں دے رہے ہیں اور نہیں بکنگ بھی نہیں ہو رہی ہے اس لئے سپلائی میں گیپ آنے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott