Sugar | چینی
Dec 26 2024
Dec 21 2022 11:38:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7450 جبکہ پرانی 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد 7400 تنزانیہ گریڈ ون 6500 گریڈ ٹو 6300 جبکہ برازیل کی مونگ ثابت کراچی 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کا مہینہ ہے پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم آگے چل کر مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
Dec 20 2022 16:28:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور بازار دھارا مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرچون کوالٹی مال 185/186 روپیہ کلو نپر بھی 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 20 2022 16:05:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 16:03:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے او پرانی 7600 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہ۔ .
Dec 20 2022 16:00:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 12:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرچون کوالٹی 188/189 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ نپر مسور 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 20 2022 11:52:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139/140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا حلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Dec 20 2022 11:46:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 7650 پرانی جبکہ نئ 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مضبوط ہی ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے۔ .
Dec 20 2022 11:42:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 19 2022 17:31:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186/88 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ رکی ہوئی تھی تاہم فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایمپورٹرز نے کینیڈا سے ایک لوڈ ہوا ہوا جہاز جو انڈیا جا رہا تھا اس میں 12000 ٹن بکنگ لی ہے۔ یہ 12 ہزار ٹن 730 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 10/12 فروری تک پاکستان کے کراچی پورٹ پر مال پہنچے گا۔ جو کراچی آکر تقریباً 177/78 تک پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فیصل آباد کے ٹریڈرز نے آج کراچی سے خریداری کرنے کی بجائے اپنے مال فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات ہوئی تو انکا کہنا تھا یہ جو 12 ٹن مال بک ہوا ہے یہ بھی کوئی اتنا زیادہ سستا نہیں پڑتا 178 کا پڑتا ہے۔ تاہم جب بکنگ کی خبر مارکیٹ میں آتی ہے تو تھوڑا بہت فرق ضرور پڑتا ہے دوکاندار نئی خریداری روک کر اپنا اپنا مال بیچنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ مسور کی لاگت کالا چنا کی طرح نہیں ہے جو لاکھوں بوریاں مہینے میں فروخت ہو جائیں۔ مسور کی اوسط لاگت ماہانہ 500/550 کنٹینر ہی ہوتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott