Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Dec 22 2022 12:07:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6800/6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 21 2022 16:12:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 6900/6950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اسوقت پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے بڑی منڈیوں میں دوسری جانب ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ سیٹ ہو جائے گی۔ تاہم فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 21 2022 12:06:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7000/7050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 17:04:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2850/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 7050/7100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 12:08:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2875/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7100/7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50/100 نرم ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 19 2022 17:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2900 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جبکہ تھل لائن 7200/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 19 2022 12:10:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 2950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7200/7300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 17 2022 16:29:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 7000/7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 17 2022 11:50:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 6950/7000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ .
Dec 15 2022 18:06:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تھل لائن بھی روپیہ ڈیڑھ روپیہ تیز ہوا ہے اور 6850/6900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott