Sugar | چینی
Dec 26 2024
Dec 04 2023 14:16:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2023 18:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں طوطا پری مال آئے ہوئے ہیں 11000/13000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 02 2023 13:41:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 92000/93000 جبکہ ایرانی زیرہ 97000 روپیہ من ریٹ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 02 2023 13:36:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2023 13:23:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2023 13:22:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہوگئی ہے 21000 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ بیچ 22000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Dec 31 2022 18:48:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 ماہ کی پیمنٹ پر 20000 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ نقد میں بھی بیچ کم ہے۔ نئی ہائبرڈ فیصل آباد 21000/22500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 13:27:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئ مرچ 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 25000 سے 29400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 31 2022 13:07:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 9900/10000 جبکہ چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 31 2022 13:03:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ بہتر ہے ٹکڑا 11500/12000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ ہے جس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott