Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Dec 19 2022 12:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد مل سیل نہیں دے رہی ہے جبکہ بھلوال شوگر ملز 8800 سلانوالی 8575 العربیہ 8575 عبداللہ 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8515 بھون 8525 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8610 جڑاںوالا 8600 کمالیہ 8575 کنجوانی 8575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8505 یونائٹڈ 8505 اتحاد 8510 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8450 گھوٹکی 8450 اور اے کے ٹی 8450 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ وغیرہ 8250 تھرپارکر 8275 النور 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2022 16:53:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر 8610 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ سینٹرل پنجاب میں جھنگ 8850 بھون 8575 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 17 2022 13:58:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8490 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں جھنگ شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2022 12:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال شوگر ملز 8900 پاپولر 8650 سلانوالی 8625 العربیہ 8625 عبداللہ 8675 المعیز 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8600 بھون 8625 رمضان شوگر ملز 8600 سفینہ 8625 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8725 جڑاںوالا 8725 سویرہ 8725 کمالیہ 8700 کنجوانی 8700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8510 یونائٹڈ 8510 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8490 گھوٹکی 8490 اور اے کے ٹی 8490 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی اومنی گروپ 8350 تھرپارکر 8400 آباد گار 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 16 2022 21:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8505 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8675 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو گاہکی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن سٹے میں لاؤ لاؤ ہے۔ .
Dec 16 2022 20:30:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں پیر کی پیمنٹ پر 8490 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مل جاتی ہے۔ جبکہ دسمبر کے سودے 8625 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 16 2022 16:09:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں سے 15 تاریخ کے لئے ہوے سودوں کی پیمنٹ کلئیر نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دسمبر کے سودے 8670 تک ہوے ہیں۔ .
Dec 16 2022 14:47:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8925 پاپولر سلانوالی العربیہ عبداللہ 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8700 بھون 8725 رمضان شوگر ملز 8775 سفینہ 8775 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8800 سویرہ 8800 کمالیہ 8775 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8560 یونائٹڈ 8560 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8715/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8550 گھوٹکی 855 اور اے کے ٹی 8665 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جبکہ زیریں سندھ میں 8450 سے 8500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے سٹے کے کافی سودے ہوئے تھے۔ وہ کٹ رپے ہیں۔ اور نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے فل حال۔ تاہم سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 15 2022 19:09:57 2 years ago
0 Comments
جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8590 تک کام ہوے ہیں دسمبر کے سودوں میں 35 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8735 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 15 2022 18:18:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج جے ڈی ڈبلیو مل میں 15 تاریخ کے سودے تھے جو فل الحال مکمل طور پر نہیں نمٹے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دسمبر 8770 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی تھوڑی بہت نیچے آے خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ جیسے ہی حاضر پیمنٹ کا لوڈ ختم ہو گا مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott