Sesame | تل
Dec 23 2024
Dec 06 2022 11:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 بیگ کی آمد تھی 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 11:05:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 15 دن کی پیمنٹ پر 6400 میں بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن 2550/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 05 2022 17:20:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔ تھل لائن بھی 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 6350/6400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملیں 2600 روپیہ من تک خریدار ہیں۔ تاہم اسٹاکسٹ کی کی خریداری کی وجہ سے باجرہ کا ریٹ 6400 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ فل الحال فیڈ مل کے پڑتے سے اوپر چلا گیا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ امید ہے چند دنوں تک فیڈ ملیں بھی ریٹ بڑھا دیں۔ کیونکہ چاول کا ٹکڑا اور مکئی مہنگی ہے۔ .
Dec 05 2022 12:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 150 توڑے کی آمدن تھی اور 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 05 2022 12:02:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2525/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ مال اچھے خشک مال خرید رہے ہیں۔ .
Dec 03 2022 16:58:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:20:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 1 ٹرک کی آمدن تھی۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 12:00:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک اچھے مالوں کے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن بھی مارکیٹ گرم ہے اور موقع 6250 جبکہ لوڈ 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 17:26:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاّوسی لائن 2525/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 01 2022 12:54:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3700/3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کچھ اچھے مال 3800 روپیہ من تک ِبکے ہیں۔ مارکیٹ میں 150 گٹو کی آمدن تھی جس میں زیادہ تر مال مکس ہیں نئے اور پرانے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott