Sugar | چینی
Jan 11 2025
Dec 13 2023 17:37:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13050 جے ڈی ڈبلیو 13075 میں مل جاتی ہے صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودے 13240 میں مل جاتے ہیں جبکہ جنوری 13725 کی بیچ ہے گاہک تھوڑا کم ھے۔ .
Dec 13 2023 16:54:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13050 جے ڈی ڈبلیو 13075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13725/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال رکی ہوئی ہے مارکیٹ ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
Dec 13 2023 16:14:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13075 جبکہ یونائیٹڈ کے ریٹ 13050 روپیہ کوئنٹل موصول ہوے ہیں ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13700 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Dec 13 2023 14:48:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13075 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13100 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13050 اور ایس جی ایم 12900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13725 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Dec 13 2023 13:58:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور حاضر 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ جنوری کے سودوں میں 75/100 روپیہ کوئنٹل کریکشن آئ ہے اور 13700/13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 13 2023 13:15:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 13125/13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ اپر سندھ میں 13000/13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 دن میں 1600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ جن ٹریڈرز اور ڈیلرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان کی جانب سے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Dec 12 2023 18:12:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 یونائیٹڈ 13175 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13830/35 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 12 2023 17:01:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13810/15 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 12 2023 14:51:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 90 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13175/85 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13825/35 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 12 2023 13:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13875 سے 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام کل کی نسبت کم ہے۔ تھوڑی بہت کم ہو کر دوبارہ چل پڑے گی .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott