Sugar | چینی
Jan 09 2025
Dec 16 2023 17:59:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 18600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 16 2023 14:17:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 10/11 دن میں 1200/1300 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Dec 14 2023 18:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 14 2023 14:17:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 18800/900 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 13 2023 17:48:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000 تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈین کرنسی میں۔ یہ 99% پیورٹی والے مال کا بھاؤ ہے۔ .
Dec 13 2023 12:51:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 17:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 12 2023 12:33:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ اوپر 20500/21000 میں مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Dec 11 2023 18:07:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. انٹر نیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا پچھلے 2/3 ہفتے میں 1000/1200 کی کریکشن آئ ہے انڈین کرنسی میں اور ان کی لوکل مارکیٹ 17200 روپیہ کوئنٹل تک انڈین کرنسی میں بھاؤ بن گئے ہیں۔ یہ 99% پیورٹی والے مالوں کا ریٹ ہے۔ .
Dec 11 2023 12:58:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott