Sugar | چینی
Jan 09 2025
Dec 29 2023 15:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 کا لیول بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 13750 رمضان العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 اتحاد 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر۔ اب کام 2 تاریخ کے ہی ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13325 ڈھرکی 13300 اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں مال بھی تھوڑا تھوڑا کر کے بیچتی ہیں اور ریٹ بھی بڑھا کر مانگتی ہیں۔ .
Dec 28 2023 17:32:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور یکم تاریخ کی پیمنٹ پر 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے لیکن دوبارہ بڑھ جاے گی۔ جنوبی پنجاب میں بھی گنے کی صورتحال کافی کشیدہ ہے۔ زیریں سندھ سینٹرل پنجاب ہر جگہ گنے کی کھینچ نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں .
Dec 28 2023 15:45:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 2 تاریخ کی پیمنٹ پر 13325 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13730 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott