Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 13 2023 14:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 167/167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 13 2023 12:34:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگدھا منڈی میں 6950 ملتان 6850 فیصل آباد 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کئے ہوئے ہیں۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں کیونکہ لوکل میں ریٹ کم ہیں اور مال بھی کافی ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی جزبات بہتر ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 17:59:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Dec 12 2023 17:31:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کئے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 12 2023 13:51:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ کم ہے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ .
Dec 12 2023 13:00:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر ہے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 20 دسمبر پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 12 2023 12:15:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 169 روپیہ کلو تک ہیں۔ 0.50 روپیہ تیز اوپن ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 620/30 ڈالر ھے لیکن مشتبہ کوالٹی کے مال ہیں۔ یعنی ہلکی کوالٹی۔ نمبر پرانی کراپ 655/60 جبکہ نئی کراپ 705/10 ڈالر فن ٹن تک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 630 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 194 تک پڑتا ہے۔ فل الحال بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ پہلے ہی پاکستان میں 15 روپیہ کلو نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ جنوری میں ایک تگڑی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Dec 11 2023 18:56:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ کر کے ٹریڈرز 220/225 روپیہ تک بیچ رہے ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی چنے 75 % والے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ ایرانی لوکل مارکیٹ بضی آ ج بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں ایرانی لوکل مارکیٹ 50000 تمن کے لیول پر تھی آج 54000 تمن کے لیول پر بھاؤ بن گئے ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے جبکہ مال کم ہیں۔ .
Dec 11 2023 18:02:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی اچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 172/172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Dec 11 2023 14:07:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کو مارکیٹ نرم ہے اور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے ہی زیادہ بک رہےہیں موٹے چنوں میں۔ ایرانی چنے 75 ٪ والے 12600 روپیہ من تک بک رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott