Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 28 2023 14:16:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من سبی منڈی میں 3400 روپیہ من دادو 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں آمدن زیادہ ہو گی مال خریدنے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ جہاں پرچون میں کام چلے گا مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 27 2023 15:08:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/125 توڑے کی تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott