Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 26 2023 14:27:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں میں بھی تیزی ہے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بیچ نہیں ہے۔ فروری کے سودوں کے 13940 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 13:46:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13500 بھلوال 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سلانوالی پاپولر 13300 رمضان العربیہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13200 بھون 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اپر سندھ میں 12975/13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی بھی لونگ ٹرم انویسٹرز گاہک ہیں مارکیٹ میں اور مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 25 2023 18:24:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13550 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ حاضر میں تھوڑی سی ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مال ملتا نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں بدستور مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ .
Dec 25 2023 15:49:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جنوری کی پیمنٹ پر 13175 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 13585/90 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 25 2023 14:30:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13600 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 25 2023 14:11:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13050 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13565 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 25 2023 13:42:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 6 جنوری کی پیمنٹ پر 13125/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525/30 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 25 2023 13:41:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 6 جنوری کی پیمنٹ پر 13125/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525/30 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 24 2023 22:40:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13000 تک سودے ہوے ہیں۔ 6 جنوری کی پیمنٹ پر 13100 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13515/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 24 2023 22:02:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12985 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13500 کا خریدار ہے۔ سیلنگ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott