Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Dec 27 2022 12:07:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ باریک تل بھی 13300 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل ڈیمانڈ ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ .
Dec 26 2022 18:47:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 13900/14000 تک کام ہوے ہیں۔ باریک تل 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت لوکل دھلائی والوں کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ کوئٹہ بھی خریدار بن جاتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ .
Dec 26 2022 12:04:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13400/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال تل کی لوکل ڈیمانڈ بھرپور ہے اور بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2022 17:53:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13600/700 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ باریک تل 13200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2022 12:04:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13600/1700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے بھی 13100/13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 22 2022 16:59:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13500/600 جبکہ باریک تل 13000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار نہیں ہیں۔ صرف کوئٹہ کے ایکسپوٹرز تھوڑا تھوڑا لے لیتے ہیں۔ ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مندہ بھی نظر نہیں آ رہا ہے اور لمبی چوڑی تیزی بھی نظر نہیں آ رہی ہے۔ فل الحال لوکل ڈیمانڈ چل رہی ہے لیکن لوکل ڈیمانڈ زیادہ تر دسمبر جنوری تک رہتی ہے 15 فروری کے بعد لوکل ڈیمانڈ کا زور ٹوٹ جاتا ہے۔ سندھ میں اس سال فصل بارشوں سے ختم ہو گئی تھی۔ البتہ پنجاب کے اسٹاکسٹ کے پاس مال کافی پڑے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل چونکہ زیادہ تر ایکسپورٹ ہوتا ہے اس لئے ڈالر کا عمل دخل زیادہ ہوتا ہے۔ اگر ڈالر بڑھ جاتا ہے تو پھر تل بھی ڈالر کے ساتھ ساتھ بڑھ سکتے ہیں۔ اور اگر ڈالر مستحکم ہوتا ہے تو پھر مارکیٹ ادھر ہی کھیلے گی۔ .
Dec 22 2022 13:02:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تل باریک 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 21 2022 17:10:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13500/600 باریک تل 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 21 2022 13:19:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13500/600 باریک تل 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 20 2022 17:08:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 13500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott