Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 19 2023 17:39:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Dec 19 2023 14:17:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/1.5 گاڑی ہوجاتی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 19 2023 13:04:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 18 2023 18:31:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 18 2023 14:22:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 12:49:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6200/6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں اسلیے ٹریڈرز ریٹ بڑھا بڑھا کر مانگ رہے ہیں۔ مال بھی ابھی صحیح خشک نہیں آئے ہیں 16% موئسچر کر کے کام ہو رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے لیکن زیادہ لمبی چوڑی تیزی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Dec 16 2023 17:10:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 16 2023 14:15:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5000/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 بوری ہوجاتی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 16 2023 12:31:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالا موسی لائنوں پر آمدن کم ہو گئ ہے۔ تھل لائنوں پر 5900/6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھلوں میں مال ابھی بھی نمی والے ہیں 15/16% موئسچر کر کے کام ہو رہا ہے۔ .
Dec 14 2023 17:48:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور موقع پاس 5900 جبکہ لوڈ 6000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج سٹاکسٹ گاہک تھے۔ 13% موئسچر والا مال سٹاکسٹ لے جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott