Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 24 2022 13:33:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 45000/46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 42000/43000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 3700 ڈالر ہے۔ .
Dec 24 2022 13:30:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا کوئٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 نارمل جبکہ اچھے مال چھنائ والے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہےانڈیا سے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 24 2022 13:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2022 13:21:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ ہائبرڈ خشک مال 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مرچی کی ایکسپورٹ میں گاہکی نکلی ہے۔ کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 19000 سے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 26000 سے 29200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 22 2022 17:30:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 نئی ہائبرڈ 20500/21500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ جام پور 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ کا بیج جو انڈیا سے آرہا ہے نمبر ون کوالٹی 15500 تک کام ہوے ہیں۔ بیج میں دو تین ہزار روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کھل کر نہیں ملتے جس کی وجہ سے ایمپورٹ والی اجناس بہت تیز ہیں۔ بیج بھی انڈیا سے ایمپورٹ ہوتا ہے ایران اور کوئٹہ کے راستے پاکستان آتا ہے۔ .
Dec 22 2022 13:35:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 22 2022 13:16:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 45000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں بھی 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ پے اور 42500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی انتہائ گرم ہے اور 200 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 3700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 257 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ .
Dec 22 2022 13:10:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے خریدار بکنگ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
Dec 22 2022 11:55:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور 19000 جبکہ نئ مرچ 20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23000 تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لوبگی اچھی کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 30250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 21 2022 17:09:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 جبکہ نئی ہائبرڈ 20500/22000 جام پور نئی کولڈ اسٹور والی 21000/500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott