Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 23 2023 13:05:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ ابھی کافی ٹائم پڑا ہے۔ .
Dec 21 2023 16:57:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 دن پیمنٹ پر 9275 روپیہ من تک گاہک ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 21 2023 12:32:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں برازیل اور ارجنٹینا کے مال ختم ہیں۔ اور نئ شپمنٹ میں بھی امپورٹرز اب نہیں جا رہے ہیں۔ جنوری فروری شپمنٹ مال ملتے ہیں اور اپریل میں مال آئیں گے پھر آگے مئ میں نئ فصل بھی آ جائے گی۔ اس لیے اب امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں اچھی تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 20 2023 17:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 20 2023 12:33:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی تھوڑی ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کرکے بیٹھے ہیں۔ ابھی کافی ٹائم ہے۔ جنوری فروری میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Dec 19 2023 17:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Dec 19 2023 12:58:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 18 2023 17:09:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے. شام میں مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 18 2023 14:41:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید بڑھ گئی ہے اور 9300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 60 دن کی پیمنٹ پر 9800/9900 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ارجنٹائن اور برازیل میں نمبر ون کوالٹی مونگ ثابت 820 فی ٹن کے لیول پر ھے جو کراچی آ کر تقریباً 10150 تک پڑتی ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ پاکستان کی مونگ کے مقابلے میں 1000 روپیہ من نیچے بکتی ہے۔ یعنی کہ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ فیصل آباد منڈی میں 11500 میں فروخت ہو تب جا کر ایمپوٹرز کے پیسے پورے ہوتے ہیں جبکہ اگر 12000 میں فروخت ہو تب جا کر کہیں ایمپوٹرز کو 500 روپیہ من بچتا ھے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مونگ ثابت بہت جلد مزید گرم ہو جائے گی کیونکہ شارٹیج نظر آ رہی ہے۔ نئ ہاڑو مونگ جون میں شروع ہوتی ہے اس لئے ٹائم بہت پڑا ہوا ہے۔ .
Dec 18 2023 13:44:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott