Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 24 2022 11:29:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 23 2022 14:37:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Dec 22 2022 15:47:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں روپیہ دو روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 147/48 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 145/46 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے اور دسمبر میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑا تھوڑا جب نیچے آے تو خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ .
Dec 22 2022 11:37:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر کالا چنا 154 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 21 2022 15:57:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 150/51 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 21 2022 11:48:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ دو روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 150 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 148 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کو جو جہاز پورٹ پر لگے گا اس میں 151 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 20 2022 15:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ کالا چنا بھی یہی مارکیٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 20 2022 11:41:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ روپیہ کلو نرم ہے اور 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 19 2022 16:39:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 149/149.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 147 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے لوز مال سی ایچ کے ایم کوالٹی 144 میں بھی کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری لوڈنگ کاایک جہاز بھی بک ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جہاز میں فل الحال سی ایچ کے ایم کوالٹی ہی بک ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی جہاز کی ٹوٹل مقدار واضع نہیں ہوئی ہے فل الحال 12000/15000 ٹن کی آواز ہے کہ بک ہو چکا ہے 530 ڈالر میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ایک جہاز جنوری شپمنٹ کا بھی بک ہوا ہوا ہے اسکی ایل سی کھلنا باقی ہے جبکہ ایک جہاز راستے میں ہے جو جنوری کے پہلے ہفتے میں لگے گا۔ اس کے علاؤہ ایک جہاز 12000 ٹن کا فالکن بریج کا بھی بکنگ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی تک جو جنوری میں آنے والا جہاز اور اس کے علاؤہ فالکن کا 12000 ٹن اور جنوری میں لوڈ ہونے والا 24 ہزار ٹن اگر شامل کریں تو تقریباً 54000 ٹن کالا چنا پائپ لائن میں ہے۔ جبکہ فروری والے جہاز کی بکنگ جب مکمل ہو جائے گی کہ اس میں کتنی بکنگ ہوتی ہے تب اندازہ لگے گا کہ پائپ لائن میں کتنا ہے اور 20 اپریل تک پاکستان کو چاہیے کتنا۔ .
Dec 19 2022 11:26:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott