Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Dec 06 2023 15:22:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 06 2023 15:09:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 12025 میں سودے ہوے ہیں۔ اب 12050 سمجھنا چاہیے۔ جنوری کے سودوں کا 13150 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 06 2023 14:52:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ پر 12000 جبکہ سوموار پیمنٹ پر 12050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہیں اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 06 2023 14:16:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور 11950/11975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 06 2023 13:22:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12400 کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 12025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11800/11875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور جنوری کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے اور انویسٹرز بھی مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سندھ میں سجاول والی سائڈ پر 475 روپیہ من تک گنے کا بھاؤ بن گیا ہے۔ .
Dec 05 2023 16:48:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 11950 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13075 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی سست ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فارورڈ میں ہر ٹائم گاہک کھڑا ھے۔ .
Dec 05 2023 14:34:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں کافی کام ہوئے ہیں۔ دسمبر 12450 جبکہ جنوری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2023 13:13:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئ ہے۔ بھلوال شوگر ملز 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب۔ میں جے ڈی ڈبلیو 12000/12050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی اوپن ہوئ ہے۔ دسمبر کے سودوں کا 12450 کا لیول بن گیا ہے جبکہ جنوری 13100 کا لیول ہے۔ زیریں سندھ بھی 11450 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی سارے انویسٹرز 11000 کے لیول پر بیٹھے تھے جو رہ گئے ہیں۔ ابھی وہ مارکیٹ میں خریداری کر کے مارکیٹ کو مزید تیز کروائیں گے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 04 2023 23:11:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 11975/12000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کا 12375 تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ جنوری کے سودوں کا 13100 کا خریدار ہے۔ .
Dec 04 2023 22:33:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11975/12000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 12350/75 تک خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13050 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں انویسٹرز کی دلچسپی بہت زیادہ ہے۔ بھرپور خریدار ھے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott