Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 28 2022 11:34:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد نئی 7500 جبکہ پرانی مونگ 7650 روپیہ من اوپن ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 60 دن کی پیمنٹ پر 8100 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے .
Dec 27 2022 17:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ 7650 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 8000 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2022 11:57:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7550 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مونگ کے 7700 برازیل مونگ 7500 جبکہ تنزانیہ مونگ کے 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ تاہم جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مونگ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 26 2022 18:08:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم نئے 7350 پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2022 11:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگی کے۔ کل چھٹی تھی آج شام میں مارکیٹوں میں ڈیمانڈ کا صحیح پتا چل سکے گا۔ کل کراچی پورٹ پر 8 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2022 16:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من پہ رکی ہوئی تھی۔ ریٹیل میں گاہکی اور پیمنٹ کا فقدان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2022 12:13:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی مونگی 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں مونگی میں نیچے اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ لائنوں سے بیچ بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھا ہوا ہے۔ .
Dec 22 2022 15:55:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7400 پرانی 7550 جیسے حالات ہیں 50 روپیہ کمزور ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی کمی اور پیمنٹ پریشر کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 22 2022 11:46:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7600 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 21 2022 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں نئی کراپ 7400 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نکلنے کی دیر ہے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott