Sesame | تل
Dec 23 2024
Dec 11 2023 17:31:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 14025 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2023 16:07:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ گرم ہوئی ہے اور 13225/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے .
Dec 11 2023 14:49:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13160 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13175 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی سی خاموشی دیکھنے میں آئی ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیلروں کے ہاتھوں میں ریڈی والے مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ کیوں جنوبی پنجاب کی ملیں ریڈی میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد شوگر مل والا 13800 مانگنا شروع ہو گیا ہے یکم جنوری کی پیمنٹ پر۔ گزشتہ روز جے ڈی ڈبلیو مل سے 15 جنوری کی پیمنٹ پر 13600 جبکہ 20 کی پیمنٹ پر 13700 تک کام ہوے تھے۔ ملیں مضبوط ہیں وقتی طور پر تھوڑی بہت اوپر نیچے ہو کر مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 11 2023 14:01:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13175 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2023 13:25:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال 13600 جوہر آباد 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13450 کسان 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ انتہائ گرم ہے 13100/13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13965 تک کام ہو گئے ہیں۔فارورڈ کے سودوں کی بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 11 2023 13:25:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13150 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 11 2023 12:59:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ جے ڈی ڈبلیو 13100 میں سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Dec 11 2023 12:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ آج مارکیٹ کھلتے ہی 75 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوے ہیں اور 13075 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 13225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری ملوں کے بھاؤ کچھ دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہونگے .
Dec 10 2023 21:47:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25 دسمبر کی پیمنٹ پر 13200 جبکہ فل دسمبر کی پیمنٹ پر 13325 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 10 2023 21:10:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12975 جبکہ یونائیٹڈ 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott