Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 28 2023 15:45:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 2 تاریخ کی پیمنٹ پر 13325 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13730 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 28 2023 15:21:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13275 ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جنوری کے سودوں کی 13300/25 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔جبکہ جنوری کے سودوں کا 13720 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 28 2023 15:04:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 13225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13670 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Dec 28 2023 14:32:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم جنوری کے سودے رکے ہوئے ہیں 13640 کا گاہک ہی ہے۔ .
Dec 28 2023 13:39:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13650 بھلوال 13600 سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 13550 جھنگ بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ اپر سندھ میں 13150/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12750/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ ملیں بھی مضبوط ہی بیٹھی ہیں۔ آگے جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Dec 27 2023 18:24:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13680 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں کام کاج کل کی نسبت کم ضرور تھا لیکن بڑی ملیں مضبوط ہیں کم ریٹوں میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 27 2023 15:52:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 یونائیٹڈ 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ یکم جنوری کی پیمنٹ پر 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13675 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ وقتی طور پر تھوڑا ٹھہراؤ دیکھنے میں آیا ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے۔ .
Dec 27 2023 14:56:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ جنوری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم ملیں مضبوط ہی بیٹھی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Dec 27 2023 13:33:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13700 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 تک بھاؤ ہیں باقی ملیں فیصل آباد سائڈ نو سیل ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈیلرز بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ اپر سندھ میں 13275/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انصاری 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں باقی تھر چمبڑ لاڑ باندھی وغیرہ 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 22:28:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 13300 مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13760 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott