Sugar | چینی
Jan 04 2025
Dec 04 2023 16:35:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 04 2023 12:49:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 02 2023 17:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2023 12:19:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹر ابھی بھی مال خرید لیتے ہیں۔ .
Dec 31 2022 17:30:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد نئی 7700 جبکہ پرانی مونگ 7850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی .
Dec 31 2022 11:48:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7900 جبکہ نئ 7750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے اقر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 29 2022 18:43:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد رات کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7900 تک کام ہوے ہیں۔ 50 دن کی پیمنٹ پر 8300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ 8000 بننے کی دیر ہے مارکیٹ فورأ 8500 کے ٹارگٹ کو بھی ٹچ کر سکتی ہے۔ کیونکہ تھل میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Dec 29 2022 16:41:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ کے 7700 جبکہ پرانی 7850 کا خریدار ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Dec 29 2022 11:32:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7750 جبکہ نئ 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 28 2022 16:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی کا 7600 جبکہ پرانی 7750 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا 60 دن کی پیمنٹ پر 8200 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 8050 کا گاہک ہے بیچ کم ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott