Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 14 2022 11:27:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7550 جبکہ نئ 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 13 2022 16:41:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 13 2022 11:23:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7550 روپیہ من جبکہ پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فل حال بیچ کم ہے۔ .
Dec 12 2022 16:48:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہ 25/50 روپیہ من روز تیز ہوتی ہے یہ پکی تیزی کی نشانی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 12 2022 11:49:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 7500 جبکہ نئ 7300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7250/7350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے ایک دو دن سے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 10 2022 17:20:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200 پرانی 7400 جیسے حالات ہیں۔ لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 7750 کا خریدار ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اب مونگ اپنا اگلا ہدف مکمل کرے گی۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ مونگ اب 8000 کی نفسیاتی حد کو چھو سکتی ہے۔ .
Dec 10 2022 11:45:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7400 جبکہ نئ 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ میں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر ارجنٹینا اور 2 کنٹینر یو اے ای سے آمدن تھی مونگ ثابت کی۔ .
Dec 08 2022 16:57:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئ 7200 پرانی 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 7800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم آرہی ہے۔ .
Dec 08 2022 11:30:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانی 7350 جبکہ نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 07 2022 16:58:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7150 پرانی 7350 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott