Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 22 2022 11:46:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7600 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 21 2022 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں نئی کراپ 7400 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نکلنے کی دیر ہے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 21 2022 11:38:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7450 جبکہ پرانی 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد 7400 تنزانیہ گریڈ ون 6500 گریڈ ٹو 6300 جبکہ برازیل کی مونگ ثابت کراچی 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کا مہینہ ہے پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم آگے چل کر مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
Dec 20 2022 16:03:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے او پرانی 7600 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہ۔ .
Dec 20 2022 11:46:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 7650 پرانی جبکہ نئ 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مضبوط ہی ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے۔ .
Dec 19 2022 16:46:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور نئی مونگ کے 7500 جبکہ پرانی مونگ کے 7700 تک کام ہوے ہیں 45 دن کی پیمنٹ پر 8000 میں کام ہوا ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر مونگ ثابت کے ریٹ میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ سپلائی کی کمی نظر آرہی ہے۔ اس کے علاؤہ ابھی پنجاب کی ہاڑو مونگ تقریباً جون میں شروع ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ابھی وقت کافی پڑا ہوا ہے۔ جہاں زور دار ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 19 2022 11:32:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ مضبوط ہے اور پرانی 7700/7750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برازیل مونگی کے حیدر آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ تنزانیہ مونگ کے ایڈوانس پیمنٹ پر 6400 جبکہ ادھار 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 17 2022 16:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7500 پرانی 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 8000 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 17 2022 11:47:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 7650/7700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 15 2022 17:45:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7450 جبکہ پرانی 7650 روپیہ من جیسے حالات ہیں خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ تھل لائن سے بیچ کھل کر نہیں مل رہی ہے۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott