Sesame | تل
Dec 23 2024
Dec 01 2023 15:09:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12150 کسان 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اپر سندھ میں 11650 روپیہ کوئنٹل جبکہ زیریں سندھ میں 11375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دو تین دن میں خریداری کر لینی چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ کے پی کے میں 3 دن ہوئے ہیں ملیں چلی ہیں اور کے پی کے کی ملیں 485 روپیہ من تک گنا خریداری کر گئ ہیں۔ .
Dec 31 2022 18:43:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 3 جنوری کی پیمنٹ پر 8400 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوپہر کی نسبت کچھ کمزور ہے۔ ریٹیل میں آج کام کاج سست تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فل الحال دسمبر کے سودوں کا لوڈ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Dec 31 2022 12:36:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8700 رمضان 8400 العربیہ 8400 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8350 بھون 8350 عبد اللہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد میں کسان 8500 جیسے حالات ہیں۔ چنار 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8400 آر وائی کے 8440 جے ڈی ڈبلیو جے ڈی ڈبلیو 8440 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8225 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 30 2022 21:55:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ایس جی ایم شوگر ملز کا 8375 میں کام ہوا ہے 3 جنوری کی پیمنٹ پر ابھی 8400 کا خریدار ہے 5 جنوری کی پیمنٹ کا۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 8395 کا خریدار ہے 5 جنوری کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 3 جنوری 8435 جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 30 2022 21:40:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8435/40 تک کام ہوے ہیں۔ 10 جنوری 8500 کا خریدار ہے 15 جنوری 8550 جبکہ جنوری کے سودوں کے 8655 کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے .
Dec 30 2022 17:24:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 3 جنوری کی پیمنٹ پر 8430 تک کام ہوے ہیں۔ 10 جنوری کی پیمنٹ پر 8490/95 کا خریدار ہے۔ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 8540/45 کا خریدار ہے۔ جبکہ جنوری کے سودے 8640 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال۔ زیریں سندھ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ 8175 والی مارکیٹ 8175 والی مارکیٹ 8200 ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں بھی 25/50 کی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 30 2022 15:16:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8750 رمضان 8350 العربیہ 8350 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8325 بھون 8325 عبد اللہ 8375 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد میں کسان 8375 جیسے حالات ہیں۔ چنار 8375 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8400 آر وائی کے 8380/85 جے ڈی ڈبلیو جے ڈی ڈبلیو 8410/15 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8350 زیریں سندھ میں تھر پارکر 8250 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8175 جیسے حالات ہیں۔ آج سے تمام سودے 3 جنوری کی پیمنٹ پر ہو رہے ہیں کیونکہ کل سے بنک بند ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی جب نرم ہوتی ہے تو مندہ کھیلنے والے مارکیٹ کو مزید دباتے ہیں۔ تاہم اس وقت جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8410/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 8625 تک ہوے ہیں۔ اپنے اپنے علاقے کا کوئی بھی سستا مال ملے تو خریدنا چاہئے کیونکہ سٹہ کٹنے کے بعد مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 30 2022 14:25:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8385/90 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جنوری 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 3 جنوری پیمنٹ پر 8335 کا گاہک ہے۔ باقی رپورٹ 1 گھنٹے بعد کی جائے گی۔ .
Dec 29 2022 18:25:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے شام کے اوقات میں 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور تھے 8390 تک کام ہوے ہیں۔ جنوری 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت فارورڈ کے سودوں میں ٹریڈرز کی آپس میں جنگ چل رہی ہے۔ جو مندہ کھیل رہے ہیں وہ مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تھوڑا پیمنٹ کا دباؤ بھی ہے۔ کل شام کے بعد پیمنٹ والا چکر ختم ہو جائے گا پھر سیدھا 3 جنوری کی پیمنٹ پر کام ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اب جہاں مارکیٹ نیچے آے حاضر میں تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے کیونکہ جیسے ہی دسمبر کے سودوں کی کٹنگ ہو جائے گی مارکیٹ بہتری کا رخ اختیار کر سکتی ہے۔ .
Dec 29 2022 12:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 جبکہ پاپولر 8450 سلاںوالی 8450 رمضان اور العربیہ 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کسان 8500 جڑانوالہ 8500 چنار 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ زون میں جھنگ شوگر ملز 8360 بھون 8370 سفینہ 8450 عبدللہ 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8410 آر وای کے 8420 جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی اور الائنس 8320 ڈھرکی 8330 گھوٹکی 8340 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو انصاری وغیرہ 8250 تھر پارکر النور وغیرہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے کام کاج سست ہے۔ جے ڈی دبلیو دسمبر 8465 جبکہ جنوری 8680 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott