Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 21 2023 15:53:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13550 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Dec 21 2023 14:23:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 12950 جبکہ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 12965/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:18:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔جے ڈی ڈبلیو حاضر 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک بن گیا ہے۔ جھنگ بھون 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 12500/12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 13:47:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12925 تک سودے ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پیر کی پیمنٹ پر 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 21 2023 13:38:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13300 بھلوال 13250 سلانوالی پاپولر 13200 رمضان العریبیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13000 بھون 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 کشمیر 13150 جڑاںوالا 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا 13465 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12825 ڈھرکی 12800 اے کے ٹی 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں نواب شاہ میر پور خاص ٹنڈوالایار مٹیاری سانگھڑ کے علاقوں میں گنے کی آمدن پچھلے سال کی نسبت کافی کم ہے۔ 40/50 % کم ہے۔ ملیں اپنی پوری صلاحیت پر نہیں چل رہی ہیں۔ .
Dec 21 2023 13:15:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ صبح کی پیمنٹ پر 12900 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر کی پیمنٹ پر 12925 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13465 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک آپدیٹ کرتے ہیں۔ .
Dec 20 2023 17:59:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13500 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 17:05:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12850 یونائیٹڈ 12825 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13465/70 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 16:33:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور یونائیٹڈ 12825 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13430 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں بھی گاہکی نکلی ھے .
Dec 20 2023 16:19:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ یونائیٹڈ 12775 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13400 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott