Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 20 2022 11:42:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 19 2022 17:31:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186/88 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ رکی ہوئی تھی تاہم فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایمپورٹرز نے کینیڈا سے ایک لوڈ ہوا ہوا جہاز جو انڈیا جا رہا تھا اس میں 12000 ٹن بکنگ لی ہے۔ یہ 12 ہزار ٹن 730 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 10/12 فروری تک پاکستان کے کراچی پورٹ پر مال پہنچے گا۔ جو کراچی آکر تقریباً 177/78 تک پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فیصل آباد کے ٹریڈرز نے آج کراچی سے خریداری کرنے کی بجائے اپنے مال فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات ہوئی تو انکا کہنا تھا یہ جو 12 ٹن مال بک ہوا ہے یہ بھی کوئی اتنا زیادہ سستا نہیں پڑتا 178 کا پڑتا ہے۔ تاہم جب بکنگ کی خبر مارکیٹ میں آتی ہے تو تھوڑا بہت فرق ضرور پڑتا ہے دوکاندار نئی خریداری روک کر اپنا اپنا مال بیچنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ مسور کی لاگت کالا چنا کی طرح نہیں ہے جو لاکھوں بوریاں مہینے میں فروخت ہو جائیں۔ مسور کی اوسط لاگت ماہانہ 500/550 کنٹینر ہی ہوتی ہے۔ .
Dec 19 2022 16:58:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج تھوڑی بہت ریٹیل کی سطح پر پوچھ گچھ تھی لیکن کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوے ہیں۔ .
Dec 19 2022 16:46:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور نئی مونگ کے 7500 جبکہ پرانی مونگ کے 7700 تک کام ہوے ہیں 45 دن کی پیمنٹ پر 8000 میں کام ہوا ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر مونگ ثابت کے ریٹ میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ سپلائی کی کمی نظر آرہی ہے۔ اس کے علاؤہ ابھی پنجاب کی ہاڑو مونگ تقریباً جون میں شروع ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ابھی وقت کافی پڑا ہوا ہے۔ جہاں زور دار ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 19 2022 16:44:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کا مہینہ چل رہا ہے اس لئے مارکیٹوں میں پیمنٹ کی تنگی کے مسائل ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Dec 19 2022 11:55:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186 سے 188 جبکہ وی آئ پی کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 19 2022 11:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Dec 19 2022 11:32:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ مضبوط ہے اور پرانی 7700/7750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برازیل مونگی کے حیدر آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ تنزانیہ مونگ کے ایڈوانس پیمنٹ پر 6400 جبکہ ادھار 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 19 2022 11:28:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9900/9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 17 2022 16:21:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 141 روپیہ من پہ رکی ہوئی تھی۔ دال 153 کی بیچ تھی گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ سب اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott